زَيْدٌ مَضْرُوبٌ غُلَامُهُ — زَيْدٌ ضَارِبٌ عَمْرًا
ترجمہ: زید کا غلام مارا گیا ہے — زید عمرو کو مارنے والا ہے۔
غُلَامُهُ اسمِ مفعول کا نائبِ فاعل مرفوع ہے۔
عَمْرًا اسمِ فاعل کا مفعول بہ منصوب ہے۔
اس فرق کو صرف معنی سے نہیں، اعرابی علامت سے بھی پہچانیے۔
سبق کھل رہا ہے...
نائبِ فاعل، مفعول بہ نہیں
اسمِ مفعول: ساخت، اعلال اور عمل