اسباقاسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنسکوئز

نَحْوُ: «مَا زَيْدٌ قَائِمًا، وَلَا رَجُلٌ أَفْضَلَ مِنْكَ».
ترجمہ: مثلاً: زید کھڑا نہیں ہے؛ اور کوئی آدمی تم سے بہتر نہیں ہے۔

پہلی مثال میں ما، دوسری میں لا نے ليس کی طرح اسم کو مرفوع اور خبر کو منصوب کیا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

کتاب کی دونوں مثالیں

اسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنس