حروفِ جار إِلَى اور عَلَى جب متصل ضمائر کے ساتھ جڑتے ہیں، تو ان کی املائی بناوٹ میں کیا تبدیلی آتی ہے؟
حروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ دوم)
- ان کی الف مقصورہ (کھڑی زبر) یاۓ ساکن میں بدل جاتی ہے جیسے إِلَيْهِ اور عَلَيْهِ
- ان کا آخری نون ساکن ہو جاتا ہے
- ان میں کوئی تبدیلی نہیں آتی