فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ میں رِ کی کسرہ کیوں ہے؟لامِ امر: مطلوبہ کامفعل منصوب ہوگیا۔لامِ امر نے عمل چھوڑ دیا۔ہمزۃ الوصل سے پہلے ملا کر پڑھنے کی عارضی حرکت ہے؛ فعل مجزوم ہی ہے۔یہ لفظ اسم ہے۔