مثال اور نحوی پہچان
عربی مثالمعنینحوی پہچان
مَرَرْتُ بِأَحْمَدَمیں احمد کے پاس سے گزرا۔غیر منصرف مجرور بالفتحہ
مَسَاجِدُمسجدیںصیغۂ منتہی الجموع
فِي الْمَسَاجِدِمسجدوں میںال کے سبب کسرہ آیا۔
فِي مَسَاجِدِ الْبَلَدِشہر کی مسجدوں میںاضافت کے سبب کسرہ آیا۔