مثال اور نحوی پہچان
عربی مثالمعنینحوی پہچان
صُمْتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِمیں نے جمعہ کے دن روزہ رکھا۔یوم ظرف زمان ہے۔
جَلَسْتُ فَوْقَ السَّطْحِمیں چھت کے اوپر بیٹھا۔فوق ظرف مکان ہے۔
قُمْتُ إِكْرَامًا لِزَيْدٍمیں زید کی عزت کے لیے کھڑا ہوا۔اکراماً مفعول لہ ہے۔
جَاءَ الْبَرْدُ وَالْجُبُبَسردی چغوں کے ساتھ آئی۔دوسرا اسم مفعول معہ ہے۔