اسباقلیول 32: متعدی افعال اور مفعولکوئز

مثال اور نحوی پہچان

عربی مثالمعنینحوی پہچان
ضَرَبْتُ زَيْدًامیں نے زید کو مارا۔ایک مفعول
أَعْطَيْتُ زَيْدًا دِرْهَمًامیں نے زید کو ایک درہم دیا۔دو مفعول
ظَنَنْتُ زَيْدًا عَالِمًامیں نے زید کو عالم سمجھا۔افعال قلوب کے دو مفعول
أَعْلَمْتُ زَيْدًا عَمْرًا فَاضِلًامیں نے زید کو بتایا کہ عمرو فاضل ہے۔تین مفعول

سبق کھل رہا ہے...

متعدی افعال اور مفعول: حل شدہ مثالیں

لیول 32: متعدی افعال اور مفعول