مثال اور نحوی پہچان
عربی مثالمعنینحوی پہچان
نِعْمَ الرَّجُلُ زَيْدٌزید کیا ہی اچھا آدمی ہے۔نعم مدح کے لیے ہے۔
بِئْسَ الرَّجُلُ عَمْرٌوعمرو کیا ہی برا آدمی ہے۔بئس ذم کے لیے ہے۔
مَا أَحْسَنَ زَيْدًازید کتنا خوب صورت ہے!تعجب کی پہلی صورت
أَحْسِنْ بِزَيْدٍزید کتنا خوب صورت ہے!تعجب کی دوسری صورت