نحوی تجزیہ
زَيْدٌ حَسَنٌ وَجْهُهُ کی درست نحوی پہچان منتخب کریں۔
لیول 36: اسم مفعول، صفت مشبہہ اور اسم تفضیل
- افضل اسم تفضیل ہے۔
- مضروب اسم مفعول اور زید نائب فاعل ہے۔
- حسن صفت مشبہہ ہے۔
- معمول اضافت میں مجرور ہے۔
لیول 36: اسم مفعول، صفت مشبہہ اور اسم تفضیل