اسباقلیول 36: اسم مفعول، صفت مشبہہ اور اسم تفضیلکوئز

مثال اور نحوی پہچان

عربی مثالمعنینحوی پہچان
أَمَضْرُوبٌ زَيْدٌ؟کیا زید مارا گیا ہے؟مضروب اسم مفعول اور زید نائب فاعل ہے۔
زَيْدٌ حَسَنٌ وَجْهُهُزید کا چہرہ خوب صورت ہے۔حسن صفت مشبہہ ہے۔
زَيْدٌ حَسَنُ الْوَجْهِزید خوب صورت چہرے والا ہے۔معمول اضافت میں مجرور ہے۔
زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ عَمْرٍوزید عمرو سے بہتر ہے۔افضل اسم تفضیل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اسم مفعول، صفت مشبہہ اور اسم تفضیل: حل شدہ مثالیں

لیول 36: اسم مفعول، صفت مشبہہ اور اسم تفضیل