نحوی تجزیہ
لَوْلَا زَيْدٌ لَهَلَكَ عَمْرٌو کی درست نحوی پہچان منتخب کریں۔
لیول 41: غیر عامل حروف: شرط، استقبال اور دیگر معانی
- لو شرط کے لیے ہے۔
- لولا امتناع کے معنی میں ہے۔
- رد اور زجر
- سین مستقبل کے لیے ہے۔
لیول 41: غیر عامل حروف: شرط، استقبال اور دیگر معانی