مثال اور نحوی پہچان
عربی مثالمعنینحوی پہچان
لَوْ جِئْتَنِي لَأَكْرَمْتُكَاگر تم میرے پاس آتے تو میں تمہاری عزت کرتا۔لو شرط کے لیے ہے۔
لَوْلَا زَيْدٌ لَهَلَكَ عَمْرٌواگر زید نہ ہوتا تو عمرو ہلاک ہو جاتا۔لولا امتناع کے معنی میں ہے۔
كَلَّاہرگز نہیںرد اور زجر
سَيَذْهَبُ زَيْدٌزید عنقریب جائے گا۔سین مستقبل کے لیے ہے۔