مفعول بہ کی درست پہچان کون سی ہے؟مفعول بہ: جس پر فعل واقع ہووہ شخص یا چیز جس پر فعل واقع ہووہ شخص جو کام کرےوہ لفظ جو کام کا وقت بتائےوہ لفظ جو حرفِ جر کے ساتھ آئے