نَصَرَ الْمُسْلِمِينَ میں الْمُسْلِمِينَ مفعول بہ کیوں ہے؟مفعول بہ: جس پر فعل واقع ہوکیونکہ مسلمانوں نے مدد کی۔کیونکہ مسلمانوں کی مدد کی گئی اور فاعل فعل سے سمجھا جاتا ہے۔کیونکہ ہر جمع اسم مفعول ہوتا ہے۔کیونکہ یہ حرفِ جر کے بعد آیا ہے۔