مَفْعُولٌ فِيهِ کو ظَرْفٌ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایسا منصوب اسم ہے جو فعل کے واقع ہونے کا وقت یا جگہ بتاتا ہے۔
- جو لفظ بتائے کہ کام کب ہوا، وہ ظَرْفُ زَمَانٍ ہے۔
- جو لفظ بتائے کہ کام کہاں ہوا، وہ ظَرْفُ مَكَانٍ ہے۔
اس لیول میں ظرف زمان کی تفصیل آئے گی۔ ظرف مکان کا صرف تعارف دیا جارہا ہے تاکہ دونوں قسمیں آپس میں نہ ملیں۔