● درج ذیل الفاظ کی جنس اور ان کے اردو معنی سیکھیں:
عربی لفظ
اردو معنی
جنس/قسم
رَأْسٌ
سر
مذکر (جسم کا اکیلا عضو ہے)
رَجُلٌ
مرد
مذکر
فَاطِمَةُ
فاطمہ
مؤنث حقیقی
أُسَامَةُ
اسامہ
مذکر (مرد کا نام ہے)
عَلَّامَةٌ
علامہ
مذکر (مرد کی صفت ہے)
مَدْرَسَةٌ
مدرسہ
مؤنث علامتی
سَاعَةٌ
گھڑی / وقت
مؤنث علامتی
بَيْتٌ
گھر
مذکر
أَنْفٌ
ناک
مذکر (جسم کا اکیلا عضو ہے)
قَمَرٌ
چاند
مذکر