● مذکر سے مؤنث تبدیل شدہ اسماء اور ان کے معنی سیکھیں:
مذکر
معنی
مؤنث
معنی
حَاضِرٌ
موجود
حَاضِرَةٌ
موجود عورت
عَالِمٌ
جاننے والا
عَالِمَةٌ
جاننے والی
صَالِحٌ
نیک
صَالِحَةٌ
نیک عورت
جَمِيلٌ
خوبصورت
جَمِيلَةٌ
خوبصورت عورت
ذَاهِبٌ
جانے والا
ذَاهِبَةٌ
جانے والی
طَوِيلٌ
لمبا
طَوِيلَةٌ
لمبی
كَبِيرٌ
بڑا
كَبِيرَةٌ
بڑی
مَفْتُوحٌ
کھلا ہوا
مَفْتُوحَةٌ
کھلی ہوئی
قَرِيبٌ
قریب
قَرِيبَةٌ
قریب / نزدیک
طَيِّبٌ
پاکیزہ
طَيِّبَةٌ
پاکیزہ عورت