● مذکر سے مؤنث تبدیل شدہ اسماء اور ان کے معنی سیکھیں:
مذکر
معنی
مؤنث
معنی
غَائِبٌ
غیر حاضر
غَائِبَةٌ
غیر حاضر عورت
جَاهِلٌ
نادان
جَاهِلَةٌ
نادان عورت
طَالِحٌ
برا شخص
طَالِحَةٌ
بری عورت
قَبِيحٌ
بدصورت
قَبِيحَةٌ
بدصورت عورت
قَادِمٌ
آنے والا
قَادِمَةٌ
آنے والی
قَصِيرٌ
چھوٹے قد کا
قَصِيرَةٌ
چھوٹے قد کی عورت
صَغِيرٌ
چھوٹا
صَغِيرَةٌ
چھوٹی
مُغْلَقٌ
بند کیا ہوا
مُغْلَقَةٌ
بند کی ہوئی
بَعِيدٌ
دور
بَعِيدَةٌ
دور کی چیز
خَبِيثٌ
ناپاک / گندہ
خَبِيثَةٌ
ناپاک عورت