عربی مضاف الیہ مَكَّةَ پر حرفِ جار مِنْ داخل ہونے کے باوجود زیر کے بجائے زبر کیوں آئی ہے؟
حروفِ جار کا تسلسل (مِنْ، عَنْ، إِلَى، عَلَى، حَتَّى، لـ اور دیگر حروف)
- کیونکہ مکہ غیر منصرف اسم ہے جو حالتِ جر میں زیر کے بجائے زبر قبول کرتا ہے
- کیونکہ مکہ تثنیہ ہے
- کیونکہ اس پر ال داخل ہے