اسباقمنصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعرابکوئز

1. عدل: لفظ کا کسی اصل صورت سے مقرر انداز میں پھیر دیا جانا۔
2. وصف: صفت ہونا، مخصوص دوسری شرطوں کے ساتھ۔
3. تانیث: اسم میں تانیث کی مخصوص صورت پائی جانا۔
4. معرفت: بالخصوص اسمِ علم کی حیثیت، دوسری مؤثر علت کے ساتھ۔
5. عجمت: عجمی اصل کا ہونا، مطلوبہ شرطوں کے ساتھ۔

ان عنوانات میں سے ہر ایک اکیلا ہر جگہ غیر منصرف نہیں بناتا۔ مثلاً زَيْدٌ علم ہے، مگر منصرف ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نو اسباب میں سے پہلے 5

منصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعراب