رَأَيْتُ أَحْمَدَ
ترجمہ: میں نے احمد کو دیکھا۔
رَأَيْ: فعلِ ماضی، تائے فاعل کے ساتھ مبنی بر سکون۔
تُ: ضمیر متصل، محلِ رفع میں فاعل۔
أَحْمَدَ: مفعول بہ منصوب، علامتِ نصب فتحۂ ظاہرہ؛ تنوین نہیں۔
«رَأَيْتُ زَيْدًا» میں بھی زید منصوب تھا، لیکن وہاں تنوین موجود تھی۔ دونوں اسموں میں فرق صرف ظاہری فتحہ کا نہیں بلکہ تنوین کا بھی ہے۔