اسباقمنصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعرابکوئز

مَرَرْتُ بِمَسَاجِدِ الْمَدِينَةِ
ترجمہ: میں شہر کی مسجدوں کے پاس سے گزرا۔

مَرَرْتُ: فعلِ ماضی اور تائے فاعل۔
بِ: حرفِ جر۔
مَسَاجِدِ: اسم مجرور بالباء، کسرہ کے ساتھ؛ یہ مضاف بھی ہے۔
الْمَدِينَةِ: مضاف الیہ مجرور، علامتِ جر کسرہ۔

غیر منصرف اسم جب مضاف ہو تو یہاں جر میں کسرہ آتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

غیر منصرف جب مضاف ہو

منصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعراب