مَا الْوَلَدُ مُجْتَهِدًا میں الْوَلَدُ کا کام اور اعراب کیا ہے؟مَا کے ذریعے جملہ اسمیہ کی نفییہ مرفوع اسمِ مَا ہےیہ منصوب خبرِ مَا ہےیہ حرفِ جار کے بعد مجرور اسم ہے