اسباقمَا کے ذریعے جملہ اسمیہ کی نفیکوئز

معنی کے مطابق سادہ یا زور دار نفی کی صورت منتخب کریں۔ اسمِ مَا کو مرفوع رکھیں اور خبر کی درست صورت لائیں۔

مطلوب معنی
عربی ترکیب

دونوں لڑکیاں سچی نہیں ہیں
مَا الْبِنْتَانِ صَادِقَتَيْنِ

عورتیں جھوٹی نہیں ہیں
مَا النِّسَاءُ كَاذِبَاتٍ

طالبات حاضر نہیں ہیں
مَا الطَّالِبَاتُ حَاضِرَاتٍ

وہ ہرگز مومن نہیں ہیں
مَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ

تم ہرگز مجنوں نہیں ہو
مَا أَنْتَ بِمَجْنُونٍ

یہ منافق نہیں ہیں
مَا هَؤُلَاءِ مُنَافِقِينَ

سبق کھل رہا ہے...

قاعدے کا عملی استعمال

مَا کے ذریعے جملہ اسمیہ کی نفی

معنی کے مطابق سادہ یا زور دار نفی کی صورت منتخب کریں۔ اسمِ مَا کو مرفوع رکھیں اور خبر کی درست صورت لائیں۔

مطلوب معنی
عربی ترکیب

دونوں لڑکیاں سچی نہیں ہیں
مَا الْبِنْتَانِ صَادِقَتَيْنِ

عورتیں جھوٹی نہیں ہیں
مَا النِّسَاءُ كَاذِبَاتٍ

طالبات حاضر نہیں ہیں
مَا الطَّالِبَاتُ حَاضِرَاتٍ

وہ ہرگز مومن نہیں ہیں
مَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ

تم ہرگز مجنوں نہیں ہو
مَا أَنْتَ بِمَجْنُونٍ

یہ منافق نہیں ہیں
مَا هَؤُلَاءِ مُنَافِقِينَ