لَنْ تَفْعَلْنَ میں نون کیوں باقی ہے؟
لَنْ اور لَمْ سے مضارع کی نفی: نصب، جزم اور مکمل گردان
- یہ نونِ اعرابی ہے
- لَنْ کا اس فعل سے کوئی تعلق نہیں
- یہ نونِ تاکید ہے
- یہ نونِ نسوہ ہے، جو جمع مؤنث کی علامت ہے
لَنْ اور لَمْ سے مضارع کی نفی: نصب، جزم اور مکمل گردان