اسباقفعل مضارع کی نفی اور وقت کی علامتیںکوئز

اس سبق میں فعل مضارع سے پہلے لامِ مفتوح لَـ ملا کر اس کا معنی حال کے ساتھ مخصوص کیا گیا ہے۔

● لَيَنْصُرُ — وہ مدد کرتا ہے
● لَيَكْتُبُ — وہ لکھتا ہے

لام فعل کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ اسے الگ لفظ لَا سے ممتاز رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

حال کی تخصیص والا لامِ مفتوح

فعل مضارع کی نفی اور وقت کی علامتیں