اسباقمضارع منفی معروف و مجہولکوئز

مضارع منفی معروف بنانے کے لیے معروف صیغے کو ویسا ہی رہنے دیں اور اس سے پہلے لَا لگا دیں۔
مثالیں:
لَا يَفْعُلُ
وہ نہیں کرتا / نہیں کرے گا۔
لَا تَفْعُلِينَ
تم ایک عورت نہیں کرتی / نہیں کرو گی۔
لَا أَفْعُلُ
میں نہیں کرتا / نہیں کروں گا۔

سبق کھل رہا ہے...

مضارع منفی معروف

مضارع منفی معروف و مجہول