«رَأَيْتُ غُلَامِي» میں غلامی کی میم پر زیر دیکھ کر کیا نتیجہ درست ہے؟
اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف
- غلامی مجرور ہے
- غلامی منصوب بفتحہ مقدرہ ہے
- غلامی مبنی ہے
- غلامی فاعل مرفوع ہے
اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف