«مَرَرْتُ بِالْعَصَا» میں «الْعَصَا» مجرور کیوں ہے؟
اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف
- فعل ماضی کی وجہ سے
- تاء فاعل کی وجہ سے
- حرفِ جر بِـ کی وجہ سے
- حرفِ عطف کی وجہ سے
اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف