اسباقاسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضافکوئز

مَرَرْتُ بِالْعَصَا وَغُلَامِي: میں عصا اور اپنے غلام کے پاس سے گزرا۔

وَ: حرفِ عطف۔
غُلَامِي: الْعَصَا پر معطوف؛ لہٰذا یہ بھی مجرور ہے۔ علامتِ جر میم پر کسرۂ مقدرہ، مانع اشتغالِ محل بحرکتِ مناسبت۔
غُلَامِ: مضاف؛ ي: مضاف الیہ، محلِ جر۔

حرفِ جر «بِـ» ایک دفعہ آیا ہے، مگر عطف کی وجہ سے اس کا اعرابی اثر دوسرے اسم تک بھی پہنچتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تیسرا جملہ: وَغُلَامِي کی ترکیب

اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف