اسباقاسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضافکوئز

اسمِ مقصور: الْعَصَا — آخری الف حرکت قبول ہی نہیں کرتا؛ وجہ تعذّر ہے۔

یائے متکلم کا مضاف: غُلَامِي — آخری میم پر یاء کی مناسبت والی زیر موجود ہے؛ اعرابی حرکت کی جگہ مشغول ہے۔ وجہ اشتغالِ محل بحرکتِ مناسبت ہے۔

دونوں میں تینوں اعراب مقدر ہیں، مگر علت ایک نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مقصور اور یائے متکلم والے اسم میں فرق

اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف