تَقُولُ: «جَاءَنِي الْعَصَا وَغُلَامِي، وَرَأَيْتُ الْعَصَا وَغُلَامِي، وَمَرَرْتُ بِالْعَصَا وَغُلَامِي».
ترجمہ: تم کہتے ہو: عصا اور میرا غلام میرے پاس آئے؛ میں نے عصا اور اپنے غلام کو دیکھا؛ اور میں عصا اور اپنے غلام کے پاس سے گزرا۔
آگے کتاب کے ان تینوں جملوں میں ہر لفظ کی الگ الگ ترکیب کی جائے گی۔