«الْعَصَا» اور «الْقَاضِي» میں اہم فرق کیا ہے؟
اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص
- دونوں میں تینوں اعراب ظاہر ہیں
- مقصور میں تینوں مقدر، منقوص میں رفع و جر مقدر اور نصب ظاہر
- منقوص میں کوئی نصب نہیں ہوتا
- مقصور ہمیشہ مبنی ہوتا ہے
اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص