اسباقاسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوصکوئز

مَرَرْتُ بِالْقَاضِي
ترجمہ: میں قاضی کے پاس سے گزرا۔

مَرَرْتُ: فعلِ ماضی، تائے فاعل کی وجہ سے مبنی بر سکون؛ تُ: ضمیرِ فاعل، محلِ رفع۔

بِـ: حرفِ جر؛ الْقَاضِي: اسم مجرور بالباء، علامتِ جر آخری یاء پر کسرۂ مقدرہ، جو ثقل کی وجہ سے ظاہر نہیں ہوتی۔

سبق کھل رہا ہے...

تیسری اصل مثال: مَرَرْتُ بِالْقَاضِي

اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص