اسباقاسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوصکوئز

جَاءَنِي الْقَاضِي — فاعل مرفوع؛ علامت ضمہ مقدرہ۔
رَأَيْتُ الْقَاضِيَ — مفعول بہ منصوب؛ علامت فتحہ ظاہرہ۔
مَرَرْتُ بِالْقَاضِي — اسم مجرور؛ علامت کسرہ مقدرہ۔

خلاصہ: تینوں مثالوں میں ایک ہی اسم ہے؛ جملے میں کام بدلا تو اعراب بدلا۔ نصب میں آخری یاء پر فتحہ دکھائی دیتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اصل تینوں مثالوں کا تقابلی جائزہ

اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص