وَيَخْتَصُّ بِالْمَنْقُوصِ، وَهُوَ مَا فِي آخِرِهِ يَاءٌ مَا قَبْلَهَا مَكْسُورٌ، كَـ«الْقَاضِي».
ترجمہ: یہ حکم اسمِ منقوص کے ساتھ خاص ہے؛ یعنی وہ اسم جس کے آخر میں یاء ہو اور اس سے پہلے حرف پر زیر ہو، جیسے الْقَاضِي۔
تعریف کے دو حصے یاد رکھیں: آخر میں یاء اور یاء سے پہلے کسرہ۔ محض یاء پر ختم ہونا کافی نہیں۔