سَلَّمْتُ عَلَى الدَّاعِي: میں نے داعی کو سلام کیا۔
سَلَّمْتُ: فعل ماضی، تاء فاعل؛ عَلَى: حرفِ جر؛ الدَّاعِي: اسم مجرور بعلیٰ، علامتِ جر کسرہ مقدرہ، مانع ثقل۔
تین حالتیں: الدَّاعِي (رفع)، الدَّاعِيَ (نصب)، الدَّاعِي (جر)۔ الْقَاضِي جیسا ہی قاعدہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص