«رَأَيْتُ عُمَرَ» میں «عُمَرَ» کس وجہ سے منصوب ہے؟اسم کے اعراب کی تیسری قسم: غیر منصرفحرفِ جر کے بعد آنے کی وجہ سےفاعل ہونے کی وجہ سےمفعول بہ ہونے کی وجہ سےمبتدا ہونے کی وجہ سے