اسباقاسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقاتکوئز

حَضَرَ الطَّالِبَانِ كِلَاهُمَا.
ترجمہ: دونوں طالب علم، دونوں کے دونوں، حاضر ہوئے۔

الطَّالِبَانِ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع الف۔
كِلَاهُمَا: تاکیدِ معنوی، مرفوع، علامتِ رفع الف؛ یہ هُمَا ضمیر کی طرف مضاف ہے۔

فائدہ: یہاں كِلَاهُمَا کوئی تیسرا شخص نہیں؛ یہ بتاتا ہے کہ دونوں ہی حاضر ہوئے۔

سبق کھل رہا ہے...

کِلَا: رفع کی تاکید

اسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقات