اسباقاسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقاتکوئز

حَضَرَ اثْنَانِ.
ترجمہ: دو مرد حاضر ہوئے۔ اثْنَانِ فاعل مرفوع ہے؛ علامتِ رفع الف۔

رَأَيْتُ اثْنَيْنِ.
ترجمہ: میں نے دو مردوں کو دیکھا۔ اثْنَيْنِ مفعول بہ منصوب ہے؛ علامتِ نصب یاء۔

حَضَرَتِ اثْنَتَانِ.
ترجمہ: دو عورتیں حاضر ہوئیں۔ اثْنَتَانِ فاعل مرفوع ہے؛ علامتِ رفع الف۔

سَلَّمْتُ عَلَى اثْنَتَيْنِ.
ترجمہ: میں نے دو عورتوں کو سلام کیا۔ اثْنَتَيْنِ مجرور ہے؛ علامتِ جر یاء۔

سبق کھل رہا ہے...

اثنان اور اثنتان کی مثالیں

اسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقات