اسباقاوزانِ اسماء: اسمِ جامد، مصدر، مشتق اور مصادرِ ثلاثی مجرد کے 50 اوزانکوئز

ثلاثی مجرد کے مصادر کا کتابی نقشہ

نمبروزنمثالبابمعنی
7فَعَلٌطَلَبٌنَصَرَڈھونڈنا
8فَعْلٌخَنْقٌضَرَبَپھانسی دینا
9فَعَلَةٌغَلَبَةٌضَرَبَغالب آنا
10فُعْلَةٌسُرْقَةٌضَرَبَچرانا
11فِعَلٌصِغَرٌكَرُمَچھوٹا ہونا
12فَعَلَانٌنَزَوَانٌنَصَرَنر کا جفتی کرنا

اس مجموعے میں فَعَل اور فَعَلَة کا فرق غور طلب ہے۔ مصدر کا وزن صرف معنی یا باب دیکھ کر فرض نہیں کیا جاتا۔

سبق کھل رہا ہے...

مصادر کے اوزان: مثالیں 7 تا 12

اوزانِ اسماء: اسمِ جامد، مصدر، مشتق اور مصادرِ ثلاثی مجرد کے 50 اوزان