اسباقاوزانِ اسماء: اسمِ جامد، مصدر، مشتق اور مصادرِ ثلاثی مجرد کے 50 اوزانکوئز

ثلاثی مجرد کے مصادر کا کتابی نقشہ

نمبروزنمثالبابمعنی
31مَفْعِلَةٌمَحْمِدَةٌسَمِعَتعریف کرنا
32فَعْلَىدَعْوَىنَصَرَبلانا
33فِعَالَةٌبِغَايَةٌضَرَبَڈھونڈنا
34فَعِيلٌوَمِيضٌضَرَبَبجلی چمکنا
35فَعِيلَةٌقَطِيعَةٌفَتَحَقطعِ تعلق کرنا
36فُعُولٌدُخُولٌنَصَرَداخل ہونا

دَعْوَى اور قَطِيعَة کے آخر کی صورت مختلف ہے؛ ان کے وزن کی شناخت میں آخری اصل حرف اور زائد علامت کی جگہ دیکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مصادر کے اوزان: مثالیں 31 تا 36

اوزانِ اسماء: اسمِ جامد، مصدر، مشتق اور مصادرِ ثلاثی مجرد کے 50 اوزان