ثلاثی مجرد کے مصادر کا کتابی نقشہ
نمبروزنمثالبابمعنی
44فِعْلَىذِكْرَىنَصَرَیاد کرنا
45تَفْعَالٌتَجْوَالٌنَصَرَبہت گھومنا
46فُعْلَانٌغُفْرَانٌضَرَبَبخشنا
47فَعْلُوَةٌجُبُورَةٌنَصَرَغرور کرنا
48فَيْعُولَةٌكَيْنُونَةٌنَصَرَہونا
49فَعْلُوتَىرَغْبُوتَىسَمِعَبہت خواہش کرنا
50فِيعِيلَىدِلِيلَىنَصَرَبہت رہبری کرنا
آخری مثالوں میں تَفْعَال، فُعْلَان، فَيْعُولَة جیسے طویل اوزان بھی ہیں۔ اسی تنوع کی وجہ سے مصدر کو لغت اور کتابی روایت کے مطابق پہچاننا ضروری ہے۔