كَتَبَتْ اور كَتَبْتِ میں کیا فرق ہے؟فعل ماضی کی مکمل 14 صیغوں والی گردانپہلا ‘اس عورت نے لکھا’ اور دوسرا ‘تم نے لکھا (ایک عورت سے خطاب)’ ہےدونوں کا معنی ‘ہم نے لکھا’ ہےپہلا تثنیہ اور دوسرا جمع ہے