اسباقفعل ماضی کی مکمل 14 صیغوں والی گردانکوئز

فعل ماضی ایسے کام کو ظاہر کرتا ہے جو گزرے ہوئے زمانے میں ہو چکا ہو۔
اس کی بنیادی نمونہ صورت فَعَلَ ہے، یعنی “اس مرد نے کیا”۔ مادہ کام کا معنی دیتا ہے اور آخر کے حروف بتاتے ہیں کہ کام کس نے کیا۔

كَتَبَ = اس مرد نے لکھا
دَخَلَ = وہ مرد داخل ہوا

سبق کھل رہا ہے...

فعل ماضی کیا بتاتا ہے؟

فعل ماضی کی مکمل 14 صیغوں والی گردان