اسباقفعل ماضی کے سوالیہ جملےکوئز

جملہ فعلیہ کے شروع میں حرفِ استفہام لائیں۔

فَتَحْتَ الْبَابَ — تم نے دروازہ کھولا۔
أَفَتَحْتَ الْبَابَ؟ — کیا تم نے دروازہ کھولا؟
هَلْ فَتَحْتَ الْبَابَ؟ — کیا تم نے دروازہ کھولا؟

ہمزۂ استفہام اگلے لفظ کے ساتھ ملا کر لکھا جاتا ہے، جبکہ هَلْ الگ لکھا جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ہاں یا نہیں والے سوال

فعل ماضی کے سوالیہ جملے