اسباقجملہ اسمیہ میں مرکبات کی عملی مشقیںکوئز

● آئیے مضاف الیہ اور عطف والے جملوں کے تراجم کا مطالعہ کرتے ہیں:
○ دنیا مؤمن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے: -> اَلدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ (یہاں دو مرکبِ اضافی خبریں واو عاطفہ سے جڑی ہیں)۔
○ نماز مؤمن کی معراج ہے: -> اَلصَّلَاةُ مِعْرَاجُ الْمُؤْمِنِ۔
○ دعا عبادت کا مغز ہے: -> اَلدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ۔
○ دنیا آخرت کی کھیتی ہے: -> اَلدُّنْيَا مَزْرَعَةُ الْآخِرَةِ۔
○ اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے: -> اَللهُ نُورُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ۔
○ اللہ تمام جہانوں کا رب ہے: -> اَللهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ۔

سبق کھل رہا ہے...

عملی مشقیں: مخلوط اور طویل جملے (حصہ دوم)

جملہ اسمیہ میں مرکبات کی عملی مشقیں