اسباقضمائر کی عملی مشقیںکوئز

● آئیے بَاكِسْتَانِيٌّ (پاکستانی) اور قَائِمٌ (کھڑا) کو واحد اور جمع میں تبدیل کرنے کا نمونہ دیکھیں:
○ پاکستانی:
■ وہ پاکستانی ہے (واحد مذکر): هُوَ بَاكِسْتَانِيٌّ
■ وہ پاکستانی ہے (واحد مؤنث): هِيَ بَاكِسْتَانِيَّةٌ
■ ہم سب پاکستانی ہیں (جمع مذکر): نَحْنُ بَاكِسْتَانِيُّونَ
○ کھڑا ہوا:
■ وہ سب کھڑے ہیں (جمع مذکر): هُمْ قَائِمُونَ
■ وہ سب کھڑی ہیں (جمع مؤنث): هُنَّ قَائِمَاتٌ
■ ہم سب کھڑے ہیں: نَحْنُ قَائِمُونَ
● باقی الفاظ جیسے صَالِحٌ اور جَالِسٌ بھی اسی نمونے کے مطابق تبدیل ہوتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

دیگر صفاتی اسماء کی گردان کا موازنہ

ضمائر کی عملی مشقیں