اسباقجملہ اسمیہ میں متعلقِ خبرکوئز

جملہ اسمیہ میں مبتدا اور خبر کے ساتھ خبر سے متعلق ایک فقرہ بھی آ سکتا ہے۔ عام ترتیب میں متعلقِ خبر، خبر کے بعد آتا ہے۔

جملہ
مبتدا
خبر
متعلقِ خبر

اَلرَّجُلُ مَوْجُوْدٌ فِي الْبَيْتِ
اَلرَّجُلُ
مَوْجُوْدٌ
فِي الْبَيْتِ

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيْضَةٌ عَلٰى كُلِّ مُسْلِمٍ
طَلَبُ الْعِلْمِ
فَرِيْضَةٌ
عَلٰى كُلِّ مُسْلِمٍ

سبق کھل رہا ہے...

جملہ اسمیہ کا تیسرا جز

جملہ اسمیہ میں متعلقِ خبر