اسباقجملہ اسمیہ میں متعلقِ خبرکوئز

أَمَامَ، خَلْفَ، فَوْقَ، تَحْتَ، عِنْدَ جیسے الفاظ جگہ یا مقام بتاتے ہیں۔ یہ ظرفِ مکان ہیں اور مکمل خبر بن سکتے ہیں۔

ظرف
معنی
مثال

أَمَامَ
سامنے
بَيْتِي أَمَامَ الْمَسْجِدِ

خَلْفَ
پیچھے
الْفَصْلُ خَلْفَ الْمَكْتَبَةِ

فَوْقَ
اوپر
الْكِتَابُ فَوْقَ الْمَكْتَبِ

تَحْتَ
نیچے
السَّيَّارَةُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ

عِنْدَ
پاس
عِنْدِيْ سَيَّارَةٌ

سبق کھل رہا ہے...

جگہ بتانے والے ظروف

جملہ اسمیہ میں متعلقِ خبر

أَمَامَ، خَلْفَ، فَوْقَ، تَحْتَ، عِنْدَ جیسے الفاظ جگہ یا مقام بتاتے ہیں۔ یہ ظرفِ مکان ہیں اور مکمل خبر بن سکتے ہیں۔

ظرف
معنی
مثال

أَمَامَ
سامنے
بَيْتِي أَمَامَ الْمَسْجِدِ

خَلْفَ
پیچھے
الْفَصْلُ خَلْفَ الْمَكْتَبَةِ

فَوْقَ
اوپر
الْكِتَابُ فَوْقَ الْمَكْتَبِ

تَحْتَ
نیچے
السَّيَّارَةُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ

عِنْدَ
پاس
عِنْدِيْ سَيَّارَةٌ